لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس30.88پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5478.79 بندہوا

منگل 14 اپریل 2015 17:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس30.88پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5478.79 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر85کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،14کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ64 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل17 لاکھ97 ہزار 600حصص کا کاروبار ہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ15لاکھ40 ہزار حصص۔لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈ56ہزار500حصص۔فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈکے49ہزار500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت4.30روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.51روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب