بجٹ سے قبل ٹیکس ترمیمی آرڈیننس لانے پر غور

بدھ 29 اپریل 2015 16:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) حکومت مالی سال 2015-16 کے بجٹ سے قبل صدارتی ٹیکسز ترمیمی آرڈیننس نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے
جس کے ذریعے ایف بی آر کے ( ایس آر آوز ) جاری کرنے کے اختیارات ختم ہو جائیں گے ۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2015 ایک صدارتی حکمنامہ کے ذریعے نافذ کیا جائے گا اور یہ آرڈیننس قومی اسمبلی کے موجودہ سیشن کے بعدجاری کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ایف بی آر اپنے یہ اختیارات اقتصادی رابطہ کمیٹی کے حوالے کر رہا ہے جو ٹیکس رعایت اور ٹیکس استثنیٰ کے حوالے ( ایس آر آوز ) جاری کرے گا ۔ یہ اختیارات دینے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی ڈیوٹی اور ٹیکس کی منظوری دینے کی حتمی اتھارٹی بن جائے گی اور ایف بی آر کو ( Sros ) کے ذریعے استثنیٰ جاری کرنے کی کوئی اتھارٹی نہیں ہو گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکسز ترمیمی بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے ہے جس کے ذریعے ایف بی آر کو Srosکے ذریعے ٹیکس استثنیٰ ختم ہو جائے گا

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..