کراچی ،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم، مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا

بدھ 29 اپریل 2015 22:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں3پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 101.75روپے سے گھٹ کر101.72روپے اور قیمت فروخت101.80روپے سے گھٹ کر 101.77 روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 102.50روپے اور قیمت فروخت102.70روپے کی سطح پر بدستور برقرار رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق بدھ کو روپے کے مقابلے یورو کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے یورو کی قیمت خرید 111.50روپے سے بڑھ کر 112روپے اور قیمت فروخت111.75روپے سے بڑھ کر 112.25روپے ہوگئی اسی طرح 50پیسے کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 156روپے سے بڑھ کر156.50روپے اور قیمت فروخت156.25روپے سے بڑھ کر 156.75روپے پر جا پہنچی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزروپے کے مقابلے سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر میں بالترتیب 5،5پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس سے سعودی ریال کی قیمت فروخت 27.40روپے سے گھٹ کر 27.35روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت28.10روپے سے گھٹ کر28.05روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..