کراچی سبزی اور فروٹ منڈی میں انٹری اور مارکیٹ فیس کی ریکوری کی ذمہ داری سنگین مقدمات میں ملزم قرار پانے والے پانچ گریڈ کے ملازم کو سونپ دی

جمعہ 1 مئی 2015 16:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) کراچی سبزی اور فروٹ منڈی میں انٹری اور مارکیٹ فیس کی ریکوری کی ذمہ داری سنگین مقدمات میں ملزم قرار پانے والے پانچ گریڈ کے ملازم کو سونپ دی گئی۔

(جاری ہے)

ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی انور علی گوپانگ نے زبانی احکامات کے ذریعے پمپ آپریٹر اعظم خان کو منڈی میں مارکیٹ فیس کی ریکوری پر تعینات کردیا ہے مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا کہنا ہے کہ مذکورہ ملازم اس عہدے کا حق دار نہیں ہے اور اس ملازم پر گلشن اقبال تھانے میں ایف آئی آر نمبر 573/14 کے تحت دفعات 392/506-3/34 کے سنگین جرائم کے تحت مقدمات قائم ہیں۔

مارکیٹ فیس اور انٹری فیس کی مد میں کی جانے والی ریکوریٹ میں بڑے پیمانے پر خرد برد کیا جارہا ہے جس کا موازنہ گزشتہ ادوار کے اسی عرصے میں کی جانے والی ریکوری کے ریکارڈ سے کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کی جانب سے صوبائی سیکریٹری زراعت کو ارسال کردہ خط میں کراچی سبزی اور فروٹ منڈی میں ایڈمنسٹریٹر اور اس کے منظور نظر افراد کی من مانیوں اور کرپشن کی نشاندہی کرتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن