لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان

ایل ایس ای25 انڈیکس58.58پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5655.49 بندہوا

بدھ 6 مئی 2015 19:02

لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزتیزی کارجحان رہا۔ایل ایس ای25 انڈیکس58.58پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5655.49 بندہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر83کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔20کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،10کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ53کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ مارکیٹ میں کل8لاکھ61ہزار500حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ2 لاکھ 27 ہزار 500 حصص ۔بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈکے1 لاکھ1 ہزار 500 حصص۔سلک بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ 1ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت18.70روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.80روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی