سام سنگ الیکٹرونکس نے الٹرا کمپیکٹ متعارف کرادی

بدھ 13 مئی 2015 19:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈنے نیویارک میں منعقدہ ’’LIGHTFAIR انٹرنیشنل 2015 ‘‘نمائش کے دوران LED لائٹنگ ایپلی کیشنزکی مختلف اقسام میں استعمال کیلئے چپ سکیل پیکیجنگ (CSP) ٹیکنالوجی متعارف کرادی ۔سام سنگ کی نئیCSP ٹیکنالوجی نمایاں طورپر LEDپیکج کی جسامت کوکم کرتی ہے اورکنزیومرLED لائٹنگ ماڈیولز یا فکسچرزکی تیاری کیلئے زیادہ لچکدار اورکمپیکٹ ڈیزائن بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے اور ایل ای ڈی لائٹنگ سسٹم کی مینوفیکچرنگ اور آپریشنل لاگت کوکم کرتا ہے ۔

سام سنگ کا CSP لائٹ ایمٹنگ سرفیس کے سائز اور چمک کی سطح کو ایڈجسٹ کرنے میں بھی لچک فراہم کرتا ہے۔LED لائٹنگ بزنس ٹیم کے ایگزیکٹیونائب صدرDr. Jacob Tarn کا کہنا تھا کہ ہماری چپ سکیل پیکیجنگ ٹیکنالوجی جدید LED کمپوننٹ سلوشنزکی فراہمی میں اہم کردارادا کرے گی جو آج کے LED لائٹنگ مارکیٹ میں حدود پرقابو پاسکتی ہے ۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ ہم مستقبل کے سام سنگ LED پراڈکٹس میں اس نئی ٹیکنالوجی کو شامل اورگلوبل LED مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو مضبوط کرتے ہوئے زیادہ اعلی درجے کی LED ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔

نئے متعارف کردہ CSP ٹیکنالوجی دراصل سام سنگ کی دوسری جنریشن ہے اوراس میں پہلی جنریشن کی خصوصیات کوبھی شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال سام سنگ نے اپنی پہلی چپ سکیل پیکجنگ ٹیکنالوجی کواستعمال کرتے ہوئے LED پیکیج پراڈکٹس متعارف کروائیں تھیں جو فلپ چپ پیکیجنگ کی نئی قسم تھی ۔نئی پیش رفت پرمبنی سام سنگ کی دوسری جنریشن CSP ٹیکنالوجی الٹرا کمپیکٹ فارم عنصر 1.2mm by 1.2mm.کے ساتھ LED پیکیجزکوفعال بناتا ہے اورلائٹ پرفارمنس میں بھی 10 فیصد بہتری کی پیشکش کرتا ہے ۔یہ جدید ترین کثیرالجہتی فاسفورکی کوڈنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ اعلی ترین لائٹ کوالٹی فراہم کرتا ہے جوLED پیکج کے اوپری حصہ اورچاروں اطراف کا احاطہ کرتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..