حکومت کو ٹی بلز نیلامی کے ذریعے 7 فیصد سالانہ سے کم شرح پر قرض مل گیا،سٹیٹ بینک

جمعرات 14 مئی 2015 22:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء ) حکومت کو ٹی بلز نیلامی کے ذریعے سات فیصد سالانہ سے کم شرح پر قرض مل گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ کے تقریبا نواسی ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے۔

(جاری ہے)

فروخت کئے گئے بلز کی کٹ آف ایلڈ بالترتیب انچاس ، چالیس اور 33بیسز پوائنٹس کم ہوئی۔ تین اور چھ ماہ کی کٹ آف چھ اعشاریہ آٹھ آٹھ جبکہ بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف چھ اعشاریہ آٹھ نو فیصد رہی۔ بلز کی خریداری کے لئے سرمایہ کاروں کو مجموعی طور پر تین سو باون ارب کی پیشکش فراہم کیں

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی