ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 98لاکھ ڈالر اضافہ ، 17 ارب 74 کروڑ 91لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

ہفتہ 23 مئی 2015 22:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران98لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق15مئی کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 73 کروڑ93لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب 74 کروڑ 91لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ ہفتے بیرونی قرضوں کی مد میں 6کروڑ30لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں۔

جس کے نتیجے میں مرکزی بینک کے ذخائر 3 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کمی سے 12 ارب 54 کروڑ99لاکھ ڈالر کی سطح سے گر کر 12ارب 51 کروڑ17لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4کروڑ80لاکھ ڈالر اضافے سے 5ارب 18 کروڑ94لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 23 کروڑ74لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔ اس عرصے میں کسی قسم کے قابل ذکر انفلوز ریکارڈ نہیں کیے گئے۔`

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا