ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے کیلئے 1 ماہ باقی

منگل 2 جون 2015 17:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) رواں مالی سال چھبیس کھرب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے کے لئے ایک ماہ باقی رہ گیا۔ جون میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو تین سو چورانوے ارب روپے جمع کرنا ہوں گے۔

(جاری ہے)

رواں مالی سال گیارہ ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس وصولی بائیس کھرب گیارہ ارب روپے رہی، اب ایف بی آر کو چھبیس کھرب پانچ ارب روپے کا ہدف حاصل کرنے کے لیے جون میں تین سو چورانوے ارب روپے ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لیے رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا ہدف اٹھائیسں کھرب دس ارب روپے مقررکیا گیا تھا، ٹیکس وصولی میں کمی کے باعث، حکومت کی جانب سے مقررہ ہدف میں تین بار کمی کی گئی، جس کے بعد رواں مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ ہدف چھبیس کھرب پانچ ارب روپے ہے، جبکہ رواں مالی سال کے اختتام میں صرف انتیس روز باقی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر