ایف بی آر کو 10روز میں 200 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے میں مشکلات کا سامنا

ہفتہ 20 جون 2015 17:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ مالی سال ختم ہونے میں صرف 10 روز باقی رہ گئے ہیں۔ ان 10 روز میں 200 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرنا باقی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے 20 جون تک 2400 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرلیا، گزشتہ سال 20 جون تک 2115 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہدف حاصل کرنے کیلئے ایف بی آر کو یومیہ 20 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرنا پڑے گا، 30 جون تک ایف بی آر کو 2605 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں سال ایف بی آرکے ٹیکس ٹارگٹ پردو بار نظرثانی کی گئی۔ ایف بی آر کا ٹارگٹ 2800 ارب روپے سے کم کرکے 2695 کیا گیا۔ ٹیکس وصولیوں میں ناکامی کے بعد ایف بی آر کا ٹارگٹ 2605 ارب روپے مقرر کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز