انٹر بینک میں روپے کی قدر مزید گھٹ گئی

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر پھر 103روپے سے تجاوز کر گیا

منگل 23 جون 2015 20:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) منگل کو انٹر بینک میں روپے کی قدر مزید گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا ایک بار پھر 103روپے سے تجاوز کر گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 2پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت101.80روپے سے بڑھ کر101.82روپے ہوگئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید102.70روپے سے بڑھ کر102.90روپے اور قیمت فروخت102.90روپے سے بڑھ کر 103.10روپے ہوگئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق منگل کے روز روپے کے مقابلے یو رو کی قدر میں 80پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید115.80روپے سے گھٹ کر 115روپے اور قیمت فروخت116.80روپے سے گھٹ کر 116روپے ہوگئی اسی طرح 30پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید161.80روپے سے کم ہوکر161.50روپے اور قیمت فروخت162.80روپے سے کم ہوکر162.50روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیر کو روپے کی نسبت یواے ای درہم کی قدر میں10پیسے اور سعودی ریال کی قدر میں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے یوا ے ای درہم کی قیمت فروخت28روپے سے بڑھ کر 28.10روپے اورسعودی ریال کی قیمت فروخت27.30روپے سے بڑھ کر 27.45روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..