کراچی، انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رحجان

ڈالر کی قیمت خرید101.75 اور قیمت فروخت101.80روپے ہوگئی اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید102.65اور قیمت فروخت102.85روپے ہوگئی

منگل 7 جولائی 2015 21:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) منگل کو انٹربینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رحجان دیکھاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 5پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید101.80روپے سے گھٹ کر101.75روپے اور قیمت فروخت101.85روپے سے گھٹ کر101.80روپے ہوگئی اسی طرح 10پیسے کی کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید102.75روپے سے کم ہوکر102.65روپے اور قیمت فروخت102.95روپے سے کم ہوکر102.85روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ منگل کے روزروپے کے مقابلے یورو کی قدر میں75پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد یورو کی قیمت خرید 112.75روپے سے گھٹ کر112روپے اور قیمت فروخت113.75روپے سے گھٹ کر113روپے پر آگئی اسی طرح 75پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید158.75روپے سے کم ہو کر158روپے اور قیمت فروخت159.75روپے سے کم ہوکر 159روپے ہوگئی ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیر کی نسبت منگل کو یواے ای درہم کی قدر 5پیسے گھٹ گئی جس سے یواے ای درہم کی قیمت فروخت28.05روپے سے گھٹ کر28روپے ہوگئی اسی طرح 5پیسے کی کمی سے سعودی ریال کی قیمت فروخت27.35روپے سے کم ہو کر کر27.30روپے ہوگئی

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..