لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس14.26پوائنٹس کی کمی اضافہ کے ساتھ6123.31 بندہوا

جمعرات 9 جولائی 2015 18:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزمندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس14.26پوائنٹس کی کمی اضافہ کے ساتھ6123.31 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر10کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔22کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،15کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ66کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل13 لاکھ40 ہزار240حصص کا کاروبار ہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈکے 5لاکھ35 ہزارحصص ۔این آئی بی بنک لمیٹڈکے1لاکھ48 ہزارحصص۔جبکہ بائیکو پٹرولیئم لمیٹڈ کے1 لاکھ24ہزارحصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضا فہ ہیسکو ل پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت2.60روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی ماری پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.89روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز