انٹر بینک اورمقامی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

جمعرات 23 جولائی 2015 20:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) انٹر بینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 101.86روپے سے گھٹ کر101.82روپے اور قیمت فروخت101.91روپے سے گھٹ کر101.87روپے ہوگئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 15پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید103.15روپے سے کم ہوکر103روپے اور قیمت فروخت103.40روپے سے کم ہو کر103.25روپے پر آگئی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روپے کے مقابلے یورو کی قدر45پیسے بڑھ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 111.75روپے سے بڑھ کر112.20روپے اور قیمت فروخت112.75 روپے سے بڑھ کر113.20روپے ہوگئی جبکہ25پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید159.75روپے سے کم ہوکر159.50روپے اور قیمت فروخت160.75روپے سے کم ہوکر160.50روپے ہوگئی۔رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ جمعرات کے روز روپے کے مقابلے یواے ای درہم اور سعودی ریال کی قدر میں بالترتیب 2،5پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد یو اے ای درہم کی کی قیمت فروخت 28.08روپے اورسعودی ریال کی قیمت فروخت 27.35روپے ہوگئی`

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا