لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس26.49پوائنٹس کی کمی کے ساتھ6083.73پربندہوا

جمعہ 31 جولائی 2015 19:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس26.49پوائنٹس کی کمی کے ساتھ6083.73پربندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر84کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔15کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،11کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 58کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل19لاکھ11 ہزار700 حصص کا کاروبار ہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں این آئی بی بنک لمیٹڈ کے8 لاکھ1 ہزارحصص ۔سلک بنک لمیٹڈ (لیٹر آف رائٹ)کے4لاکھ39 ہزارحصص۔جبکہ لوٹی کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کے3لاکھ حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ اٹک ریفائنری لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت7.00روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ جس کی قیمت0.55روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی