ٹوکیو اور ہانگ کانگ کے حصص بازاروں میں تیز ی دیکھی گئی ٗ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی

بدھ 5 اگست 2015 18:25

ٹوکیو/ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) ٹوکیو اور ہانگ کانگ حصص بازاروں میں بدھ کو تیزی دیکھی گئی ٗ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی کی صورتحال رہی۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں مجموعی طورپر0.79 فیصد اضافہ ہوا اورملک کا اہم ترین نکی225 انڈیکس162.30 پوائنٹ کے اضافے سے 20682.66 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس0.78فیصد یا12.97 پوائنٹس کی بہتری سے 1672.80 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتوں میں0.27 فیصد بہتری ہوئی اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس66.36 پوائنٹس کے اضافے سے 24472.48 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ وقفہ تک مجموعی تجارتی حجم 39.59 ارب ہانگ کانگ ڈالر رہا تاہم شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور اہم ترین شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 47.88 پوائنٹس کی کمی سے 3708.66 پوائنٹس اورشین زین کمپوزٹ انڈیکس0.91 فیصد یا19.66 پوائنٹس کی کمی سے 2131.29پوائنٹس کی سطح پرریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..