زرمبادلہ کے ذخائر میں28کروڑ61لاکھ ڈالر اضافہ

ذخائر18ارب53کروڑ ڈالر سے بڑھ کر18ارب82کروڑ ڈالر ہوگئے اتحادی سپورٹ فنڈکی مد میں33کروڑ70لاکھ ڈالرموصول ہوئے ،اسٹیٹ بینک

جمعہ 7 اگست 2015 17:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء) امریکا کی جانب سے اتحادی سپورٹ فنڈکی مد میں33کروڑ70لاکھ ڈالر اور انفلوز کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران28کروڑ61لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق31جولائی کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر18ارب53کروڑ60لاکھ ڈالر سے بڑھ کر18ارب82کروڑ21لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 38 کروڑ 10لاکھ ڈالر اضافے سے 13ارب38کروڑ58لاکھ ڈالر سے بڑھ کر13ارب76کروڑ68لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9کروڑ49لاکھ ڈالر کی کمی سے 5ارب15کروڑ2لاکھ ڈالر کی سطح سے گھٹ کر5ارب5کروڑ53لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب