لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 12 اگست 2015 17:47

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان رہا ۔جس مجموعی طورپر99 کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہواجن میں سے 20کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،25 میں کمی جبکہ54کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس31.76 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ6257.40 پربندہوا۔مارکیٹ میں کل32 لاکھ90 ہزار600 حصص کاکاروبارہوا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ (لیٹر آف رائٹ )کے12 لاکھ68 ہزار500حصص ۔سلک بنک لمیٹڈ کے3لاکھ71 ہزار500حصص۔جبکہ لوٹی کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کے3 لاکھ16 ہزار حصص فروخت ہوئے۔آج سب سے زیادہ اضافہ ھائی نون لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ھوا جس کی قیمت16.60 پیسے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی ماری پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈ جس کی قیمت13.80روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی