کاشتکار اکتوبر ، نومبر میں چارہ جات کی کمی پر قابو پانے کیلئے موسم گرما میں جوار باجرہ کی کاشت پر خصوصی توجہ دی، محکمہ زراعت پنجاب

جمعہ 14 اگست 2015 16:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) محکمہ زراعت پنجاب نے چارہ جات کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم گرما میں جوار با جر ہ کی کا شت پر خصو صی توجہ د یں تاکہ اکتوبر نومبر کے مہینوں میں چار ہ جا ت کی کمی پر قا بو پا یا جاسکے۔ ترجمان نے کہا کہ جو ارکی منظور شدہ اقسام جے ا یس 2002ہیگا ر ی جے ایس 263اور باجرہ کی قسم ا یم بی 87کاشت کی جائے۔

(جاری ہے)

جو ا ر کی کا شت کیلئے بھار ی میرا اور با جر ہ کیلئے ہلکی میراز مین جہاں پا نی کا نکا س اچھاہو انتخا ب کریں ز مین کو دو سے تین مر تبہ ہل اورسوہا گہ چلا کر نر م اور بھربھرا کر لیں چارہ کی فصلا ت کیلئے دو سے تین کلو گرا م اوردانوں کے حصول کیلئے 6سے 8کلو گرام صا ف ستھرابیج فی ایکڑ استعما ل کریں فصل کی کا شت بذ ر یعہ چھٹہ بھی کی جا سکتی ہے لیکن اچھی پیداوارکے حصول کیلئے 6سے 9انچ کے فاصلے پر بذ ریعہ ڈ رل لا ئینوں میں بوائی کریں بوائی سے ا یک ماہ قبل تین یہ چار ٹرا لی گو بر کی گلی سڑی کھا د فی ا یکڑ یکساں بکھیر کر اور ہل چلا کر ز مین میں ملاد یں جوا رکے چا ر ہ کیلئے کا شت کی گئی کی فصل میں بوا ئی کے وقت دو بو ر ی نا ئٹرو فاسٹ اوردوسرے پا نی کیساتھ آ دھی بو ر ی یو ر یا کھیت میں ڈا لیں جبکہ بیج والی فصل میں بوائی کے و قت ایک بو ری ڈی ا ے پی اور ایک بوری پو ٹا ش فی ایکڑ دوسرے پا نی کیساتھ آ دھی یوریا فی ایکڑکھیت میں ڈالیں با جر ہ کی فصل کیلئے بوائی کے وقت ا یک بو ر ی ڈی ا ے پی اورجب فصل 2فٹ ہو جا ئے تو ایک بو ر ی یو ر یا کھیت میں ڈالیں زمین کے صحیح انتخا ب اور تیا ر ی اچھا بیج کھادوں کے متوازن اورمتنا سب استعمال اور بروقت کاشت اور مناسب آبپاشی سے چارہ جات کی فی ایکڑ پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ