انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

منگل 5 مئی 2026 22:15

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2026ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امر یکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 75 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 29 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 738 روپے 02 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 724 روپے 02 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 909 روپے 61 پیسے اور قطری ریال کی قدر 76 روپے 47 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے اور قیمت فروخت 280 روپے 80 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی اسلام آباد چیمبر کے ساتھ مل  کر شیڈو بجٹ پیش کرے گی،  عاطف اکرام شیخ

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر11.1 فیصد کی نموریکارڈ

پاکستان سرمایہ کاری کے حوالے سے انتہائی منافع بخش مارکیٹ کی حیثیت رکھتا ہے، عاطف اکرام شیخ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,100 روپے کمی

اٹلی کو پاکستان کے فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارحجان

زیرگردش کرنسی کے حجم میں کمی ، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی ، درآمدات اورتجارتی خسارہ میں اضافہ ریکارڈ

سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ فارما کمپنیوں کے خالص منافع میں 17فیصدکااضافہ

ایف بی آر   ٹیکس آگاہی مہم ، ریڈیو پاکستان میں  سیمینار کے دوران  ریٹرنز فائل کرنے کے طریقہ کار، سہولیات ..

گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز، تجارتی سرگرمیوں میں تیزی

چینی تاجر پاکستان میں جوائنٹ وینچرز کے خواہاں ہیں،   سردار طاہر محمود