ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ
بدھ 6 مئی 2026 16:52

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 11,100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 88 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 9,517 روپے اضافے کے بعد 409,689 روپے سے بڑھ کر 419,206 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 375,561 روپے سے بڑھ کر 384,286 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 223 روپے اضافے کے بعد 8,072 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 191 روپے اضافے کے بعد 6,920 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,555 ڈالر سے بڑھ کر 4,666 ڈالر ہو گئی۔Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ، بناسپتی گھی میں کمی ہوئی،ادارہ شماریات

ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں اپریل کے دوران ماہانہ بنیاد پر کمی، سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

جنوبی یورپ کو پاکستانی فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ

ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ

بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ ..

ایس آئی ایف سی کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات، پاکستان میں معاشی و صنعتی ترقی کا نیا دور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس 6962.28 کے اضافہ کے بعد 171704.75 پوائنٹس پر بند

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

گرین فیلڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سکھر کے لیے گیم چینجر منصوبہ قرار

پاکستان میں آٹو موٹیو سیکٹر کے لیے اہم پیش رفت

معاشی ترقی کے ذریعے ٹیکسوں میں اضافے کی پالیسی اپنائی جائے،میاں زاہدحسین

ایکسپورٹرز کی سہولت کیلئے درآمدی مال کے استعمال کی مدت 9 ماہ سے بڑھا کر 18 ماہ کر دی گئی ہے،چیف کلیکٹر ..

سیمنٹ کی برآمدات سمیت مجموعی فروخت میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 10.3 فیصد اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ

وافی انرجی پاکستان اور انڈس موٹر کمپنی کے درمیان پاکستان میں ٹویوٹاجنوئن موٹر آئل کی فراہمی کے لئے معاہدہ

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سازگارا نجینئرنگ کی گاڑیوں کی پیداواراورفروخت میں اپریل کے دوران ماہانہ وسالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،رپورٹ

فیصل آباد میں رائل ہوم فرنیچر ایکسپوکا انعقاد 8، 9 اور 10 مئی کو ہوگا

ْوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل قائم

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
PSX Live Index
Updated: 04:25:01pm | 07-05-2026
| Status: Closed | Volume: 986,970,223 |
|---|
| KSE100 Index |
|---|
| Current |
| High |
| Low |
| Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary