محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کی تین ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا منصوبہ ترک کردیا

جمعہ 21 اگست 2015 16:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کی تین ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا منصوبہ ترک کردیا۔ حکومت فرانزک سائنس ایجنسی کی طرز پر ڈرگ لیبارٹری قائم کریگی۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے14رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

(جاری ہے)

باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے ادویات کے معیار کوعالمی معیار کے مطابق چیک کرنے کیلئے راولپنڈی‘ فیصل آباد اور لاہور کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اس میں ناکام رہی جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے اس منصوبے کو ترک کرنے اور فرانزک سائنس ایجنسی کی طرز پر عالی معیار کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بنانے کی منظوری دیدی ہے اس حوالے سے مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی سربراہی میں14رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے دیگر ممبران میں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت خواجہ عمران نذیر‘ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب‘ چیئرمین پی اینڈ ڈی ‘ سیکرٹری خزانہ‘ سیکرٹری صحت‘ سیکرٹری محکمہ داخلہ ‘ سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس‘ ڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی اور وزیر خوراک شامل ہیں۔

یہ کمیٹی نئی ڈرگ لیبارٹری کے قیام کے حوالے سے سفارشات تیار کرے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز