چنیوٹ، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کا رنگین ڈرامہ

سی آئی اے سٹاف چنیوٹ پولیس کا گھر پر دھاوا ، مبینہ طور پر دیواریں پھلانگ کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا

جمعہ 21 اگست 2015 21:36

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء ) اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کا رنگین ڈرامہ ،سی آئی اے سٹاف چنیوٹ پولیس کا گھر پر دھاوا ،دیواریں پھلانگ کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس گئے خواتین پر وحشیانہ تشدد پوچھنے پر ساتویں جماعت کے طالب علم کو مار مار کر ادھ منوا کردیا اور بلا جواز طور پر گرفتار کرکے ساتھ لے گئے بڑے بھائی سے 10 ہزار روپے رشوت لے کردو گھنٹے بعد با عزت چھوڑ دیا تفصیلات کے مطابق چنیوٹ سی آئی اے سٹاف کے مسلح اہلکار علی، ظفر ہرل، عدنان اور حنیف موضع باوا سیدھن جوان داخلی موضع ہرسہ شیخ میں فلک شیر نامی شخص کے گھر کی دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہو گئے اور گھر ظفر ہرل نامی کانسٹیبل نے خود کو انسپکٹر سی آئی سے ظاہر کیا اور گھر کی تلاشی لینا شروع کر دی اور دو موبائل فونز، دو تولے طلائی زیورا ت اور 30ہزار روپے نقدی اُٹھا لی اور خواتین کے ساتھ بد تمیزی شروع کر دی جس پر گھر میں موجود ساتویں جماعت کا طالب علیم محمد طاہر ولد فلک شیر نے مداخلت کی جس پرسی آئی کے اہلکاروں نے ساتویں جماعت کے طالب علم محمد طاہر کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ڈنڈوں کی بوچھاڑ کر دی بے ہوشی کی حالت میں گرفتار کرکے نجی ٹارچر سیل میں لے گئے جہاں تشدد کا نشانہ بناتے رہے بعد ازاں محمد طاہر کے بڑے بھائی سے 10 ہزار روپے رشوت لے کر چھوڑ دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا پر خبر نشر ہونے پر آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے خبر کا نوٹس لے کر ڈی پی او چنیوٹ سے فوری طور پر واقع کی رپورٹ طلب کر لی جس پر ڈی پی او چنیوٹ نے ایس پی انویسٹی گیشن حماد رضا قریشی کی سربراہی میں انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار