اسٹیٹ بینک نے ڈالر مہنگا ہونے کا نوٹس لے لیا

ڈالر کی خرید وفروخت بائیومیٹرک سسٹم کے تحت کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 22 اگست 2015 19:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) ڈالر کی خرید و فروخت بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسٹیٹ بینک نے ڈالر مہنگا ہونے کا نوٹس لے لیا ۔اسٹیٹ بینک حکام اور منی چینجرز کے نمائندوں کے مابین کراچی میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں مستقبل میں ڈالر کی خرید و فروخت بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک بوستان نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ایسوسی ایشن کی جانب سیبائیو میٹرک نظام کیلئے نادرا کو خط لکھا جائیگا جبکہ فوری طور پر ڈالرز کے خریداروں سے شناختی کارڈ کی کاپی لازمی لینے اور ڈالرکی قیمت خرید اور فروخت میں فرق کو پچیس پیسے کے اندر رکھنے کی شرط پر عمل کیا جائیگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسٹیٹ بینک حکام نیمنی چینجرز سے پوچھا کہ ڈالر 104 پر کیوں پہنچا، جس پر منی چینجرز کے نمائندوں کا جواب تھا کہ نان فائیلرز بڑی رقوم ڈالرز میں منتقل کررہے ہیں جبکہ حجاج اکرام بھی ڈالر خرید رہے ہیں، جس سے ڈالر کی یومیہ طلب چالیس لاکھ ڈالر سے بڑھکر اسی لاکھ ڈالر ہوگئی ہے۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی