ڈالر104روپے سے تجاوز کر گیا ،روپے کی ویلیو ڈالر کے مقابلے میں کم ہونے سے ملکی قرضو ں میں اربو ں روپے کا اضافہ ہو گیا ‘ اعجا ز چوہدری

(ن)لیگ "اشتہار اور فو ٹو سیشن لیگ "بن چکی ہے حکومتی وزراء عوام کو گمراہ کرنے کیلئے سارا دن بیا نات دیتے رہتے ہیں اور حکمران اشتہار ات اور فو ٹو سیشن کے ذریعے اپنی حکومت چلا رہے ہیں جبکہ عملی طو رپر ان کی کا رگر دگی صفر ہے‘ رہنما ؤ ں سے گفتگو

پیر 24 اگست 2015 21:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سیا سی مشیر اعجا زاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈالر104روپے سے تجاوز کر گیا ہے اور روپے کی ویلیو ڈالر کے مقابلے میں کم ہو گی ہے جس کی وجہ سے ملکی قرضو ں میں اربو ں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے ۔ عالمی منڈ یو ں میں پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہے جبکہ نا اہل حکمران پاکستا نی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے عوام کی جیبو ں پر اربو ں روپے کا ڈاکہ ڈال رہے ہیں ۔

گزشتہ روز این اے 127کے مرکزی دفتر میں ملاقات کے لئے آنے والے نور بھابھہ ، شبیر سیال ، نذ یر چوہان ، فیا ض بھٹی ، رانا زاہد اقبال ، آفتاب گل ، یو سف خان ، ملک طارق کھو کھر ، بلا ل جاوید ، فیا ض سکندر بھڈیررہ، زاہد چوہدری ، ایو ب گھلو ، بلا ل چوہدری و دیگر رہنما و ں سے گفتگو کر تے ہوئے اعجاز احمدچوہدری نے کہا کہ (ن)لیگ "اشتہار اور فو ٹو سیشن لیگ "بن چکی ہے حکومتی وزراء عوام کو گمراہ کرنے کیلئے سارا دن بیا نات دیتے رہتے ہیں اور حکمران اشتہار ات اور فو ٹو سیشن کے ذریعے اپنی حکومت چلا رہے ہیں جبکہ عملی طو رپر ان کی کا رگر دگی صفر ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ نااہل حکمرانو ں نے میٹر وبس ، دانش سکول ، گرین ٹیکسی ،سستا تندور ،لیپ ٹاپ سمیت دیگر ناکام سکیمو ں پر اربو ں روپے جھونک دئیے ہیں مگر انتہائی افسو س کی بات ہے کہ ہسپتالو ں میں مریضو ں کو ادویات میسر نہیں ہے اورٹیسٹ کروانے کیلئے مشینیں موجود نہیں ہیں اور لاکھو ں مریض مہینوں خوار ہو رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ملک میں جرائم کی سطح میں خطر ناک حد تک اضا فہ ہو چکا ہے کسی کی عزت اور جان و مال تک محفوظ نہیں ہے جبکہ حکمران مغل با دشاہ بنے ہو ئے ہیں، جس ملک کے عوام غریب اور حکمران امیر ہو ں گے تو ملک کیسے ترقی کر ے گا ؟انہو ں نے کہا کہ حکمران آئی ایم ایف اور امریکہ کی غلامی چھوڑ کر ملکی اور عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے مثبت حکمت عملی اپنا ئیں ورنہ ان کا حشربھی پیپلز پارٹی سے مختلف نہ ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز