لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس290.37پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5837.62 پربندہو

منگل 25 اگست 2015 20:13

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس290.37پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5837.62 پربندہو ا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر95کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔35کمپنی کے حصص میں اضافہ،8کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 52 کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل11 لاکھ29 ہزار300حصص کا کاروبارہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈکے2لاکھ62 ہزارحصص ۔ بائکو پٹرولئیم پاکستان لمیٹڈ کے1لاکھ 36ہزار500 حصص۔جبکہ سلک بنک لمیٹڈ کے1لاکھ27 ہزار 500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 11.27 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت13.82روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی