کراچی بندرگاہ پر 1 لاکھ 14 ہزار 131 ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ

بدھ 26 اگست 2015 18:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 14 ہزار 131 ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 75 ہزار 885 ٹن درآمدی کارگو اور 38 ہزار 246 ٹن برآمدی کارگو شامل تھا، بدھ کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 16 ہزار 665 ٹن بلک کارگو، 40 ہزار 389 ٹن خشک کارگو اور 35 ہزار 496 ٹن مائع کارگو جبکہ برآمد کارگو میں 3 ہزار 52 ٹن بلک کارگو 24 ہزار 546 ٹن خشک کارگو اور 13 ہزار 700 ٹن مائع کارگو شامل تھا، رپور ٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈل کیے گئے درآمدات میں 23 ہزار 734 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 5 ہزار 600 ٹن کوئلہ اور 4 ہزار 460 ٹن ڈی اے جی کھاد جبکہ برآمدات میں 21 ہزار 494 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو اور 3 ہزار 52 ٹن سیمنٹ شامل تھا، اس دوران بندرگاہ پر 3 جہاز لنگرانداز ہوئے اور 4 جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 جہازوں کی آمد اور 2 جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا