لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس41.52پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5796.10 پربندہو ا

بدھ 26 اگست 2015 19:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس41.52پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5796.10 پربندہو ا۔ مارکیٹ میں مجموعی طورپر80کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔17کمپنی کے حصص میں اضافہ ،15کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ48کمپنیوں کے حصصمیں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل10 لاکھ91 ہزار800حصص کا کاروبارہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں جاپان پاور جنریشن لمیٹڈکے1لاکھ25 ہزارحصص ۔ پیس پاکستان لمیٹڈ کے1لاکھ10ہزار500 حصص۔جبکہ کے الیکٹرک لمیٹڈ کے98 ہزارحصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ سسٹمز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت3.03 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت3.00روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..