پنجاب حکومت مشینی زراعت کے فروغ کیلئے زرعی آلات پر 50 فیصد سبسڈی فراہم کریگی محکمہ زراعت پنجاب

زراعت کی ترقی ،کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے پوٹھوار کو زیتون کی وادی بنانے ،زیتون کی کاشت کے فروغ کیلئے 2 ارب 81 کروڑ روپے خرچ کئے جا رہے ہیں،ترجمان

اتوار 30 اگست 2015 14:32

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) نظامت زرعی اطلاعات پنجاب نے کہاہے کہ پنجاب حکومت نے رواں سال مشینی زراعت کے فروغ کیلئے ایک ارب سے زائد کے زرعی آلات 50 فیصد سبسڈی پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ پنجاب حکومت نے 2015-16 کے بجٹ میں زرعی شعبہ کے 22 جاری ترقیاتی منصوبوں اور 21 نئے منصوبوں کے لئے 9 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق زراعت کی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے پوٹھوار کو زیتون کی وادی بنانے اور زیتون کی کاشت کے فروغ کے لئے 2 ارب 81 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے گزشتہ تین سالوں میں ارزاں نرخوں پر 3 ہزار لیزر لینڈ لیولرز کاشتکاروں کو فراہم کیے ہیں اور آئندہ تین سالوں میں مزید 6 ہزار لیزر لینڈ لیولرز سبسڈی میں اضافہ کے ساتھ فراہم کرنے کا پروگرام بنایا گیا اس کے علاوہ گندم کی منظور شدہ اقسام کی ترویج کے لئے بیماری سے محفوظ گندم کے بیج کی فراہمی کے مفت منصوبہ پر س سال 30 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی