فی ایکڑ زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہایت اہمیت کا حامل ہے‘عرفان دولتانہ

زرعی شعبے کی ترقی اورکسانوں کی خوشحالی کیلئے انقلابی اورمنفرد انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے‘رکن پنجاب اسمبلی

بدھ 2 ستمبر 2015 20:57

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ فی ایکڑ زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہایت اہمیت کا حامل ہے،اس لئے زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور طریقوں کو استعمال میں لانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو معیاری بیج کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں ۔

زرعی شعبے کی ترقی اورکسانوں کی خوشحالی کیلئے انقلابی اورمنفرد انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ترقی کا انحصار زراعت پر ہے اور زراعت کا انحصار اچھے بیج کی دستیابی پر ہے ۔پنجاب سیڈ کارپوریشن کے لئے 3ارب32کروڑ 24لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔پنجاب بھر کے کسان سیڈ کارپوریشن پر بہت اعتماد کرتے ہیں۔ زراعت ہی پاکستان کا اوڑھنا بچھونا ہے جو تمام انڈسٹری کیلئے خام مال مہیا کرکے کروڑوں افراد کو روزگار مہیا کر رہا ہے لیکن زرعی مداخل کی قیمتیں بڑھنے سے پیداواری لاگت میں اضافہ اور مارکیٹ میں زرعی اجناس کا خاطر خواہ معاوضہ نہ ملنے پر آج ملک کاکسان پریشان ہے مگر حکومت اس کی پریشانی دور کرے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..