لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کے روزتیز ی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس17.16پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5958.38 پربندہو ا

جمعرات 3 ستمبر 2015 21:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کے روزتیز ی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای25انڈیکس17.16پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5958.38 پربندہو ا۔مجموعی طورپر69کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا15 -کمپنیوں کے حصص میں اضافہ7کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ47کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل7 لاکھ39 ہزارحصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں دیوان سیمنٹ لمیٹڈکے1لاکھ30 ہزارحصص۔بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے 1لاکھ22 ہزار 500حصص۔ جبکہ پرویز احمد سیکیورٹیز لمیٹڈ کے1 لاکھ 7ہزار500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت1.75 روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی یو بی ایل لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت1.95روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز