لاہور سٹاک ایکسچینج میں مند ی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس11.49پوائنٹس کمی کے ساتھ5716.55 پربندہو ا

جمعرات 10 ستمبر 2015 18:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزمند ی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس11.49پوائنٹس کمی کے ساتھ5716.55 پربندہو ا۔ مارکیٹ میں مجموعی طورپر73کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔8کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،14کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ51کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل7 لاکھ11 ہزار حصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں ٹرسٹ انوسٹمنٹ بنک لمیٹڈکے2لاکھ2 ہزارحصص ،بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے1 لاکھ90 ہزار500 حصص جبکہ سدرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کے57ہزار500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ ڈیسکون کیمیکل لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت0.95 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 7.97 روپے کم ہو گئی۔
ز

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی