- Home
- Business
- Business News
- مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں تین دن میں دوسری مرتبہ 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا
مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں تین دن میں دوسری مرتبہ 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا
اوگرا کی منظوری کے بغیر گھریلو سلنڈر 120روپے ،کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 480 روپے بلاجواز اضافہ کیا گیا سرکاری ڈسٹری بیوشن کمپنیاں قیمت بڑھا کر ناجائز منافع خوری کرنے میں سرفہرست،روزانہ 2ارب روپے کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے ‘ عرفان کھوکھر
بدھ 16 ستمبر 2015 18:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کی منظوری کے بغیر ہی 3روز میں دوسری مرتبہ گیس کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کردیا۔ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے بغیر تین روز میں دوسری بار ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو، 120روپے گھریلو سلنڈر، 480 روپے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں بلاجواز اضافہ کر دیا ۔
ایل ہفتے میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 20روپے فی کلو، 240روپے گھریلو سلنڈر، 960روپے بے بنیاد اور بلاجواز اضافہ ہوا۔ اس حوالے سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہحکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا لیکن سرکاری ایل پی جی ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بلیک مارکیٹنگ کر کے ناجائز منافع خوری کرنے میں سر فہرست ہیں ۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
PSX Live Index
Updated: 10:30:02am | 29-04-2024
Status: Open | Volume: 151,871,600 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary