اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری سابقہ حکومت نے کی،موجودہ حکومت نے پیسہ باہر نکالا،دانیال عزیز نے اس بات کو قصہ بنا دیا، ضیاء اﷲ آفریدی کو بچانے کیلئے مجھ پر الزام لگائے جا رہے ہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

بدھ 16 ستمبر 2015 23:15

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ا سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری سابقہ حکومت نے کی، ہم نے پیسہ باہر نکالا، ہم نے کبھی سرمایہ کاری نہیں کی، ہمارے پاس 26ارب روپے ہیں،18ارب روپے بینک آف خیبر میں ہیں، دانیال عزیز نے اس بات کو قصہ بنا دیا، ضیاء اﷲ آفریدی کو بچانے کیلئے مجھ پر الزام لگائے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے نہیں سابقہ حکومت نے 2005سے 2008تک 8کروڑ روپے سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کئے تھے، ہم نے آ کر وہ پیسہ باہر نکال لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی سر مایہ کاری نہیں کی۔ دانیال عزیز نے اس بات کو قصہ بنالیا، ہمارے پاس اس وقت بھی 26 ارب روپے ہیں، 18 ارب بینک آف خیبر میں پڑے ہیں، کئی منصوبوں پر عملدرآمد کی رپورٹ تیار ہے، سرمایہ کاروں کی تلاش کر رہے ہیں، ایک پراجیکٹ بننے میں 2سے3 سال لگ جاتے ہیں56 میگا واٹ کا منصوبہ مکمل ہونے والا ہے ، پیسے وہاں بھی دینے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم 3600میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن