لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزتیزی کا رجحان رہا

ایل ایس ای 25انڈیکس50.51پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5454.74 پربندہو

جمعرات 1 اکتوبر 2015 17:47

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزتیزی کا رجحان رہا۔ ایل ایس ای 25انڈیکس50.51پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5454.74 پر بندہو ا۔مجموعی طورپر63کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا19-کمپنیوں کے حصص میں اضافہ2کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ42کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل8لاکھ39ہزار حصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ کے 3 لاکھ78 ہزارحصص۔ ورلڈ کال ٹیلیکام لمیٹڈکے1لاکھ5ہزار حصص۔ جبکہ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے1 لاکھ 4ہزارحصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ ہیسکول پٹرولئیم لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت5.98 روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی جاپان پاور جنریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.02روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..

پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

کراچی میں  منعقد ہونے والی  پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  10مئی  تک ..

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری