رواں مالی سال پہلی سہ ماہی کے دوران ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی نو فیصد اضافے سے 590 ارب روپے رہی

اتوار 4 اکتوبر 2015 16:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) رواں مالی سال پہلی سہ ماہی کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مجموعی ٹیکس وصولی نو فیصد اضافے سے 590 ارب روپے رہی، ستمبر میں 257 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔

(جاری ہے)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی نو فیصد زائد رہی۔ رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران 590 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا، گذشتہ مالی سال پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی 541 ارب روپے تھی، تاہم ٹیکس وصولی رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے مقررہ 646ارب روپے کے ہدف سے 57 ارب روپے کم رہی، ستمبر 2015میں وصولی تیرہ فیصد اضافے سے 257 ارب روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..