نیپال میں چھٹی ”میڈ ان پاکستان “ نمائش (منکل )سے شروع ہوگی

اتوار 4 اکتوبر 2015 17:00

راولپنڈی۔04 اکتوبر (ااُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام نیپال حکومت کے اشتراک سے چھٹی میڈ ان پاکستان نمائش منگل سے شروع ہو گی۔دارالحکومت کھٹمنڈو میں یہ نمائش 12اکتوبر تک جاری رہے گی۔ میڈ ان پاکستان نمائش میں نیپال میں پاکستانی سفیر اور” پاک نیپال فرینڈ شپ ایسوسی ایشن “کے صدررانا شمشیر علی مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ آر سی سی آئی نمائش کمیٹی کے چیئرمین چوہدری عبدالرؤف پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

(جاری ہے)

صدر آر سی سی آئی میاں ہمایوں پرویز نے کہا کہ اس نمائش کا مقصد دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم میں اضافہ اور پاکستانی مصنوعات کو نیپال کی منڈی میں متعارف کرانا ہے تاکہ برآمدات میں اضافہ سے ملکی معیشت کو مستحکم کیا جا سکے۔ میاں ہمایوں پرویز نے کہا کہ نیپال میں منعقدہ نمائش دونوں ممالک کے مابین باہمی اقتصادی تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرے گی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ نمائش ملکی معشیت کیلئے سود مند ثابت ہو گی۔ انہوں نے نیپال میں ”میڈ ان پاکستان“ نمائش کے انعقاد میں بھرپور معاونت پر نیپال حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ تجارتی نمائش کے انعقاد سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی