ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس دائرہ کار میں لانے کیلئے ایف بی آر کے اقدامات شروع

جنرل سیلز ٹیکس قانون کے تحت 6 ہزار ٹیکس ریٹیلرز کا اندراج کیا جاچکا

بدھ 7 اکتوبر 2015 18:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء ) ٹیکس دائرہ کار میں ریٹیل سیکٹر کو لانے کے لیے ایف بی آر نے اقدامات لینے شروع کر دیئے ہیں۔15 ہزار بڑے ریٹیلرز میں سے 6 ہزار کا اندراج جنرل سیلز ٹیکس قانون کے تحت کیا جاچکا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ملک بھر میں کاروبار کے لحاظ سے ریٹیلرز کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چھوٹے ریٹیلرز کے بجلی کے بلوں پر ماہانہ بجلی کی کھپت کے لحاظ سے جی ایس ٹی چارج کیا جارہا ہے جبکہ شناخت کیے گئے 15 ہزار بڑے ریٹیلرز میں سے 6 ہزار کا اندراج جی ایس ٹی قانون کے تحت کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد بڑھانے کے لیے جون 2015 تک 2 لاکھ نوٹسز لوگوں کو بھیج دیئے گئے ہیں ، اس اقدام کی وجہ سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جانے والوں کی تعداد 7 لاکھ 22 ہزار سے بڑھ کر 9 لاکھ 12 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا