پنجاب کوآپریٹوبنک نے فصل ربی کے لیے قرض پالیسی جاری کردی

کسانوں کو سٹیٹ بنک کی ہدایت مطابق فصل کی انشورنس کروانا ہوگی‘ملک محمد اقبال چنٹر

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 19:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنٹر نے کہا ہے کہ پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک نے فصل ربی 2015-16کے لیے پیداواری قرضہ جات کی پالیسی جاری کردی ہے جس کے مطابق قرضہ جات کا اجراء 15اکتوبر 2015سے شروع ہورہاہے۔ یہ قرضہ جات 31دسمبر 2015جاری کئے جائیں گے۔ ا ن کی واپسی 30جون 2016تک ہوگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فصل ربی کے لیے بنک میں 2500ملین روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

2لاکھ روپے سے زائد کا قرضہ زرعی زمین کی کفالت کی صورت میں بذریعہ آڑ رہن اس ثابت باحق بنک کروا کرد ے گا۔ انہوں نے کہا کہ فصل ربی 2015-16کے لیے جاری شدہ قرضہ جات کی سٹیٹ بنک کی ہدایت کے مطابق کی انشورنس لازمی ہوگا۔ انہوں نے 25ایکڑ تک رقبہ ملکیتی یا مظاہرہ پرمیم پالیسی کے مطابق حکومت اور زائد ملکیت والے اپنا پرمیم خودادا کرنے کے پابند ہوگئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..