لاہور سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ،مجموعی طور پر71کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا

پیر 26 اکتوبر 2015 21:41

لاہور۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روز ملا جلا رجحان رہا - مجموعی طور پر71کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا11 -کمپنیوں کے حصص میں اضافہ10کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ50کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس1.96پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5595.20 پر بندہو ا۔ مارکیٹ میں کل 6لاکھ60ہزار 100 حصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

جبکہ گزشتہ روز6 لاکھ53 ہزار300حصص کا لین دین ہوا۔ مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں پیس پاکستان لمیٹڈ کے2 لاکھ 85ہزارحصص ۔ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ 1 لاکھ4ہزار500 حصص جبکہ این آئی بی بنک لمیٹڈکے1 لاکھ1ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت11.21 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی نون شوگر ملزلمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.46روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن