سردی میں اضافے کیساتھ ہی پنجاب کے سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہمی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی

بدھ 28 اکتوبر 2015 14:31

سردی میں اضافے کیساتھ ہی پنجاب کے سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہمی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء) سردی میں اضافے کے ساتھ ہی پنجاب کے سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہمی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی جبکہ طلب میں اضافے کے باعث لاہور سمیت مختلف شہروں میں گھریلو صارفین کو ملنے والی گیس کا پریشر انتہائی کم ہو گیاجس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق موسم سرد ہونے سے گھریلو صارفین کی گیس طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ایل این جی کی شپمنٹ میں تاخیر سے گیس شارٹ فال بڑھ گیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز کو بدھ صبح چھ بجے سے گیس فراہمی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہے اور گیس بحالی کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس فراہمی اولین ترجیح ہے ۔ گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے بعد ہی سی این جی اور صنعتی سیکٹر کو گیس فراہمی کی جائے گی۔دوسری طرف پنجاب کے مختلف شہروں میں گھریلو صارفین بھی مشکلات سے دوچار ہوگئے ہیں ، طلب میں اضافے کے باعث لاہور سمیت مختلف شہروں میں گھریلو صارفین کو ملنے والی گیس کا پریشر انتہائی کم ہو گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز