ڈالر کی پرواز، سرکاری کمپنیوں کے مطالبات ایل این جی پراجیکٹ کیلئے خطرہ بن گئے ، میاں زاہدحسین

آئل امپورٹ بل بڑھنے سے برآمدات میں ہونے والا اضافہ بے فائدہ ہو جائے گا،سابق صوبائی وزیر

پیر 2 نومبر 2015 18:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 نومبر۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ڈالر کی پرواز اور سرکاری توانائی کمپنیوں کے بے جا مطالبات ایل این جی پراجیکٹ کے مستقبل کیلئے خطرہ بن گئے ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ایل این جی پراجیکٹ پر منفی اثرات مرتب ہونگے اسلئے اسے واپس104 روپے کی سطح پر لایا جائے۔

ملک میں اس وقت کئی ایل این جی پاور پلانٹس تعمیر کے مرحلے میں ہیں جبکہ کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن بھی زیر تعمیر ہے جس کی لاگت بڑھ جائے گی۔آئل امپورٹ بل بڑھنے سے برآمدات میں ہونے والا متوقع اضافہ نہ صرف بے فائدہ ہو جائے گا بلکہ ملک کو مزید خسارے کا سامنا کرنا ہو گا۔

(جاری ہے)

میاں زاہد حسین نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ سوئی نادرن، سوئی سدرن اور پی ایس او نے ایل این جی کی قیمت میں28 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ان کمپنیوں نے اوگرا سے کہا ہے کہ آر ایل این جی کی قیمت 8.64 ڈالر سے بڑھا کر 11.20 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی جائے تاکہ انکے منافع میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے جو شئیرہولڈرز کے اطمینان کیلئے ضروری ہے۔ گیس کمپنیوں کا مطالبہ قوانین کی خلاف ورزی ہے جبکہ پی ایس او کو شائد معلوم نہیں کہ گیس کی ترسیل پٹرول، ڈیزل اور فرنس آئل کی نقل و حمل کے مقابلہ میں بہت سستی ہے اسلئے نہ تو مارجن میں ہوشربا اضافہ درست ہے نہ ہی پی ایس او کو قیمت کے تعین کا اختیار ہونا چاہئیے۔ یہ تینوں کمپنیاں اپنے منافع کیلئے ایل این جی کو اٹھائیس فیصد مہنگا کرنا چاہتی ہیں جس سے یہ پراجیکٹ ناکام ہو جائیگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز