- Home
- Business
- Business News
- لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی رہی ، مجموعی طورپر65کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا
لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی رہی ، مجموعی طورپر65کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا
پیر 2 نومبر 2015 22:35
لاہور۔2 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔2 نومبر۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روزمندی کا رجحان رہا - مجموعی طور پر65کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا4 -کمپنیوں کے حصص میں اضافہ7کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ54کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس25.74پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5609.83 پر بندہو ا۔ مارکیٹ میں کل 5لاکھ55ہزار 500 حصص کا کاروبارہو ا ۔
جبکہ گزشتہ روز10 لاکھ48 ہزار500حصص کا لین دین ہوا۔(جاری ہے)
مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں پیس پاکستان لمیٹڈ کے 3 لاکھ 28ہزارحصص ۔ بنک آف پنجاب لمیٹڈ 1 لاکھ 18ہزار حصص۔ جبکہ این آئی بی بنک لمیٹڈکے50ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ کریسنٹ سٹیل اینڈ الائیڈ پروڈکٹس لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت2.99 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی بائکو پٹرولئیم پاکستان لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت1.28روپے کم ہو گئی۔ماہرین کا خیال ہے کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے باعث رواں ہفتے سٹاک مارکیٹ میں ملی جلی کیفیت رہے گی لہذا چھوٹے سرمایہ کاروں کو چاہئے کہ وہ سائیڈ لائن رہیں ۔
Browse Latest Business News in Urdu
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary