سام سنگ نے پاکستان میںGalaxy Gear S2کی پری بکنگ شروع کردی

جمعرات 5 نومبر 2015 19:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) سام سنگ نے پاکستان میں اپنی سمارٹ واچ،Galaxy Gear S2کی پری بکنگ شروع کردی،یہ سلسلہ تین ہفتے کیلئے جاری رہے گا جس کے ذریعے صارفین صرف پانچ ہزار روپے مخصوص آؤٹ لیٹس پر ادا کرکے شاندارGear S2بک کراسکتے ہیں،Gear S2میں سام سنگ نے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے سمارٹ واچ کے استعمال کو اچھوتا تجربہ بنایا ہے، اس گھڑی کے گھومتے شیشے اور سمارٹ انٹرفیس اس کے تمام فیچرزتک رسائی کو انتہائی آسان بناتے ہیں اور آپ اپنے تمام پیغامات اور نوٹیفکیشن صرف ایک نگاہ میں دیکھ سکتے ہیں،سمارٹ واچ میں موجود ـ’’ہیلتھ کلاک‘‘ فیچرآپ کو صحتمند طرز زندگی کی طرف لے جاتا ہے اور تمام وقت آپ کے دل کی دھڑکن،جسمانی سرگرمی کے لیول کو مانیڑ کرتا رہتا ہے، Gear S2میں موجود وائرلیس چارجنگ،بڑی میموری اور ہینڈز فری پیمنٹ سسٹم اس سمارٹ واچ کو اپنے ہم عصر آلات سے ایک ممتاز مقام دلاتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ سمارٹ واچ پاکستان میں35ہزار اور39ہزار999روپے کی حیرت انگیز قیمتوں میں دستیاب ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز