کراچی بندرگاہ پر 1 لاکھ 36 ہزار ٹن سے زائد سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی

جمعہ 6 نومبر 2015 22:43

کراچی ۔ 6 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6 نومبر۔2015ء) کراچی کی بندرگاہ پر 1 لاکھ 36 ہزار 864 ٹن سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے ذرائع کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کے پی ٹی نے 1 لاکھ 36 ہزار 864 ٹن کارگو ہینڈل کیا جس میں 1 لاکھ 7 ہزار 397 ٹن درآمدات اور 29 ہزار 467 ٹن برآمدات شامل ہیں۔

(جاری ہے)

درآمدات میں 23 ہزار 770 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 9 ہزار 352 ٹن بلک کارگو، 1 ہزار 203 ٹن سیمنٹ، 12 ہزار 478 ٹن کوئلہ، 12 ہزار 151 ٹن ڈی اے پی، 2 ہزار 382 ٹن سویابین میل اور 46 ہزار 61 ٹن آئل اینڈ لیکیوڈ کارگو جبکہ برآمدات میں 25 ہزار 30 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 617 ٹن بلک کارگو، 1 ہزار 330 ٹن سیمنٹ، 640 ٹن لوز بلک سیمنٹ اور 1 ہزار 850 ٹن سیمنٹ شامل ہے۔

کے پی ٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورٹ پر ٹینکرز، کنٹینرز اور سیمنٹ سے لدھے ہوئے مزید 6 بحری جہازوں کو برتھ فراہم کی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز