امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی، یورو کی قدر میں اضافہ

جمعہ 6 نومبر 2015 22:43

کراچی ۔ 6 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6 نومبر۔2015ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ یورپین ممالک کی اہم کرنسی برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی تاہم یورو کی قد میں تیزی کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں 1.82 روپے کی کمی رونماء ہوئی تاہم یورو کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 106.25 روپے اور قیمت خرید 103.74 روپے پر برقرار رہی۔ مزیدبرآں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 163.48 روپے سے کم ہو کر 161.66 روپے اور قیمت خرید 158 روپے سے کم ہو کر 156.24 روپے رہ گئی۔ دریں اثناء یورو کی قیمت فروخت 115.54 روپے سے بڑھ کر 115.67 روپے اور قیمت خرید 111.66 روپے سے بڑھ کر 111.79 روپے پر بند ہوئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..