برازیلین آئل کمپنی ”پیٹرو براس“ کو 1.01ارب ڈالر نقصان کا سامنا

اتوار 15 نومبر 2015 16:11

ریوڈی جنیرو ۔ 15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 نومبر۔2015ء) برازیل کی آئل کمپنی پیٹرو براس کو عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں اور برازیلین کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی کے باعث رواں سال تیسری سہ ماہی کے دوران 1.01ارب ڈالر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین کمپنی پیٹرو براس کو گزشتہ پانچ سہ ماہیوں میں سے تین مرتبہ نقصان کے سامنا کرنا پڑا ہے اور رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران بھی پیٹرو براس کو ایک ارب ڈالر سے زائد خسارے کا سامنا رہا جس کی بڑی وجہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں برازیلین کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار