توانائی بحران حل کرنے کے تمام منصوبے قابل تعریف ہیں،راجہ وسیم حسن

درآمدی تیل سے توانائی کی ضروریات پوراکرنا خود کفالت کی راہ میں رکاوٹ ہے،پاکستان میں توانائی بحران کئی دہائیوں کی غفلت کا نتیجہ ہے ، نائب صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج

منگل 17 نومبر 2015 22:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 نومبر۔2015ء) تاجر رہنما وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے نائب صدرراجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران جلد ازجلد حل کرنے کی سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔جس کے اثرات جلد سامنے آنا شروغ ہو جائیں گے ،توانائی بحران حل کرنے کے تمام منصوبے قابل تعریف ہیں تاہم پن بجلی کو اولیت دینے کی ضرورت ہے،جو سب سے سستی بجلی کا ذریعہ ہے 32فیصد توانائی کی ضروریات درآمد شدہ تیل سے پوری کی جاتی ہیں جوبجلی میں خود کفالت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

انرجی مکس کو بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں،تاکہ گردشی قرضہ ختم ہو سکے جو توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کر رہاہے، توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھائی جائے۔

(جاری ہے)

مناسب منصوبہ بندی کی جائے،متروک ٹرانسمیشن لائن اور ڈسٹری بیوشن سسٹم میں سرمایہ کاری بڑھائی جائے۔اور گڈگورننس کے اصول اپنائے جائیں۔تو صورتحال تیزی سے بدل سکتی ہے۔

انہوں نے کہاپاکستان میں توانائی بحران کئی دہائیوں کی غفلت کا نتیجہ ہے اور موجودہ حکومت کی سنجیدہ کوششوں کے باوجود اسے حل کرنے میں وقت لگے گا،حکومت بجلی کی بجٹ کا ایکشن پلان بنائے،جس پر عملدرآمد کے لیے عوام کو تیار کیا جائے،40 ہزار میگاواٹ پوٹنیشل کے حامل ہائیڈل پاور پر زیادہ توجہ دی جائے۔تربیلا،منگلا اور چشمہ کی فوری اپ گریڈیشن کی ضرورت ہے، کیونکہ ان کی پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں 20فیصد کمی آچکی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی