پنجا ب فوڈ اتھاڑٹی کا حفطان صحت ، غیر معیاری اشیاء فروخت اور بغیر لائسنس کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی، متعدد فوڈ پوئنٹس سربمہر

ہفتہ 21 نومبر 2015 16:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 نومبر۔2015ء) پنجا ب فوڈ اتھاڑٹی کا حفطان صحت ، غیر معیاری اشیاء فروخت اور بغیر لائسنس کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا سلسلہ جاری ہے، متعدد فوڈ پوئنٹس سربمہراور بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں محکمہ فود اتھاڑٹی نے مختلف ٹاوئنز میں چھاپے نارے جس میں سمن آباد ٹاؤن کی ٹیم نے بند روڈ پر واقع غلام حسین نان شاپ کو بغیر فوڈ لائسنس کاروبا رکرنے اور خوراک کی غیر مناسب طریقہ سے تیاری کی وجہ سے سر بمہر کردیا۔

اس کے علاوہ گوگا مرغ چنے کو بغیر فوڈ لائسنس کاروبار کرنے اور غیر مناسب واشنگ ایریا کی وجہ سے سربمہر کردیا۔اسی طرح عدنان جوس کو بغیر فوڈ لائسنس کاروبار کرنے اور صفائی کی ناقص صورت حال کی بنا پر سر بمہر کردیا۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ حافظ جی جوس کارنر کو بغیر فوڈ لائسنس کاروبار کرنے اور صفائی کی ناقص صورت حال کی بنا پر سر بمہر کردیا۔ جبکہ علامہ اقبال ٹاؤن کی ٹیم نے نواب ٹاؤن، جان محمد روڈ پر واقع یوسف ریسٹورنٹ کو صفائی کی ناقص صورت حال،کھانے کی اشیاء کو ڈھانپ کر نہ رکھنے،فریزر کی صفائی کی خراب صورت حال،قیمہ بنانے والی مشین کی ناقص صفائی اور ورکرز کی صفائی کی خراب صورت حال کی بنا پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔

اس کے علاوہ بابر ہوٹل کو صفائی کی ناقص صورت حال،کھانے کی اشیاء کو ڈھانپ کر نہ رکھنے اور کچن کی صفائی کی ناقص صورت حال کی بنا پر بھاری جرمانہ عائد کیا ۔اس کے علاوہ اللہ توکل ملک شاپ کو وکرز کا میڈیکل کرائے بغیر کام کرنے،مکھیوں کی بہتات،بغیر فوڈ لائسنس کاروبار کرنے اور ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سر بمہر کردیا۔راوی ٹاؤن کی ٹیم نے شاہدرہ ٹاؤن میں واقع بلال شریف کریانہ ، سبحان اللہ کر یانہ ، لاثانی سٹور اور فاروق سٹور کو ہدایات پر عمل نہ کرنے،بغیر فوڈ لائسنس کاروبار کرنے اور غیر معیاری پراڈکٹس فروخت کرنے کی وجہ سے سر بمہر کردیا۔

گلبرگ ٹاؤن کی ٹیم نے نیو تکہ کارنر،منظور برادرز اورحافظ جوس کارنر کو صفائی کی ناقص صورت حال کی بنا پر جرمانہ عائد کیا اور اس کے علاوہ شہباز سموسہ کوسٹوریج کی خراب صورت حال،واشنگ ایریا میں گندگی،پرانا استعمال شدہ تیل کئی مرتبہ استعمال کرنے اورکھلی نالیوں کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..