پاکستان کی آئی ٹی برآمدات دو ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

ہفتہ 21 نومبر 2015 16:59

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات دو ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 نومبر۔2015ء) پاکستان کی آئی ٹی برآمدات دو ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے چئرمین عاظم حسین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سال دو ہزار چودہ پندرہ کے لئے پاکستان کی آئی ٹی سروسز کی برآمدات دو اعشاریہ دو ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ موجودہ سال کے لئے آئی ٹی انڈسٹری کا مجموعی ریونیو دو اعشاریہ پانچ ارب ڈالرز ہے جس کا مطلب ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کا چھیاسی فیصد ریونیو صرف برآمدات سے آتا ہے یہ بات قابل ذکر ہے کہ اعدادوشمار ( پی ایس ای بی ) کی جمع کردہ ہیں اور درج شدہ اعدادوشمار آئی ٹی کے اصلی پوٹنشنل کو ظاہر نہیں کرتے کیونکہ آئی ٹی کے اصل ترسیلات زر کو اکٹھا نہیں کیا گیا سٹیٹ بینک نے تخمینہ لگایا ہے کہ سال دو ہزار چودہ کے لئے آئی ٹی برآمدات تین سو ستر ارب ڈالرز ہیں عاصم حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری پاکستان کا تیزی سے ترقی کرتا سیکٹر ہے اور روز بروز اس کے گروتھ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی